وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 50ویں وجے دیوس کے موقع پر بھارتی مسلح افواج کے مکتی جودھاؤں، بیرانگناؤں اور جانبازوں کی زبردست شجاعت اور قربانی کو یاد کیا ہے۔جناب مودی نے یہ بھی کہا ہے کہ اس موقع پر صدرجمہوریہ ہند کی ڈھاکہ میں موجود گی ہر ہندوستانی کے لئے ایک خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا:
‘‘50 ویں وجے دیوس کے موقع پر، میں بھارتی مسلح افواج کے مکتی جودھاؤں، بیرانگناؤں اور جانبازوں کی عظیم شجاعت اور قربانیوں کو یاد کرتا ہوں۔ہم نے مل کر جنگ لڑی اور ظالمانہ طاقتوں کو شکست دی۔اس موقع پر ڈھاکہ صدرجمہوریہ کی موجودگی ہر ہندوستانی کے لئے خصوصی اہمیت کی حامل ہے’’۔
On the 50th Vijay Diwas, I recall the great valour and sacrifice by the Muktijoddhas, Biranganas and bravehearts of the Indian Armed Forces. Together, we fought and defeated oppressive forces. Rashtrapati Ji’s presence in Dhaka is of special significance to every Indian.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 16, 2021