وزیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم عاشورہ پر حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کو یاد کیا اور کہا کہ ان کو سچائی کے تئیں ان کی غیر متزلزل عہد بستگی اور ناانصافی کے خلاف جنگ کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’آج کا دن حضرت امام حسین ؑ کی شہادت کو یاد کرنے کا دن ہے۔ انھیں سچائی کے تئیں ان کی متزلزل عہد بستگی ااور ناانصافی کے خلاف جنگ کے لئے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ مساوات اور بھائی چارے کو بہت اہمیت دیتے تھے۔‘‘
Today is a day to recall the sacrifices of Hazrat Imam Hussain (AS). He is remembered for his unwavering commitment to truth and his fight against injustice. He also placed great importance on equality and brotherhood.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 9, 2022