نئی دہلی، 26اکتوبر، 2022/  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے موسیقی کے آلات کی بھارتی برآمدات میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا۔ اپریل سے ستمبر 2022 کے درمیان ، 2013 کی اسی مدت کے مقابلے موسیقی کے آلات کی بھارتی برآمدات  میں 3.5 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا۔

کامرس و صنعت کے وزیر جناب پیوش گوئل کے ایک ٹوئیٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’یہ بات حوصلہ افزا ہے ۔ بھارت کی موسیقی دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے، لہذا اس شعبے میں مزید ترقی کرنے کے اور بھی موقعے موجود ہیں۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi