نئیدہلی08فروری۔وزیراعظم نریندر مودی نے شمال مشرقی خطے کی زبردست خوبصورتی کی تعریف کی ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے پوچھا ، آپ کی شمال مشرقی خطے کی تصویریں یا اس علاقے کے زبردست قدرتی حسن کی کچھ جھلکیاں آپ کے پاس ہیں؟انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ انسٹراگرام استعمال کرکے #MagnificentNortheastاپنی یادگار تصاویرشئیر کی جائیں ۔ میں ان میں سے کچھ پوسٹ کو اپنے پیج پر بھی شیئر کروں گا۔
The beauty of the Northeast is spectacular.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 8, 2019
Do you have pictures of your own Northeast visits or glimpses of the spectacular natural beauty of the region?
Share them on Instagram using #MagnificentNortheast. I will share some of the posts on my page too!