وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی شٹلر اور آل انگلینڈ اوپن بیڈ منٹن چمپئن شپ کے فائنلسٹ لکشیہ سین کی ستائش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘آپ پر فخر ہے@lakshya_sen!۔ آپ نے قابل ذکر صبر اور محنت کا مظاہرہ کیا ہے۔آپ نے ایک حوصلہ مند لڑائی لڑی ہے۔آپ کے مستقبل کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں گے’’۔
Proud of you @lakshya_sen! You’ve shown remarkable grit and tenacity. You put up a spirited fight. Best wishes for your future endeavours. I am confident you will keep scaling new heights of success.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 20, 2022