وزیراعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے بستر میں ماں دنتیشوری مندر میں پوجاارچنا کی اور درشن بھی کئے۔
وزیراعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے:
’’بستر میں ماں دنتیشوری کی پوجا-ارچنا کر کے ان کا آشیرواد لیا۔ان سے چھتیس گڑھ کے اپنے سبھی عوام کی ترقی اور خوشحالی کی دعا کی۔’’
बस्तर में मां दंतेश्वरी की पूजा-अर्चना कर उनका आशीर्वाद लिया। उनसे छत्तीसगढ़ के अपने सभी परिवारजनों की उन्नति और खुशहाली की कामना की। pic.twitter.com/qklVdCiQZe
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023