وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج شری ماتھوپدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم جناب مودی نے کہاکہ شری مناتھوپدمانابھن جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔ ہم سماجی بہبود اورنوجوانوں کو بااختیار بنانے کےلئے ان کے غیر معموملی تعاون کےلئے انہیں یاد کرتے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ ان کے روشن خیالات لوگوں کو تحریک دیتے رہیں گے۔
Tributes to Sri Mannathu Padmanabhan Ji on his Punya Tithi. We recall his long lasting contributions towards social welfare and youth empowerment. His rich thoughts continue to motivate many.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 25, 2021