وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے مولانا آزاد اور آچاریہ کرپلانی کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ مولانا آزاداور آچاریہ کرپلانی کو مثالی مردآہن کے طورپر یادرکھا جاتا ہے ، جنہوں نے قومی ترقی میں غیر معمولی یوگ دان کیا تھا۔انہو ں نے اپنی شخصیتوں کو غریب اور نوجوانوں کی زندگیوں کے لئے اختیارات دینے کے تئیں وقف کردیا تھا۔ میں ان کی جینتی کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ان کے نظریات ہمارے لئے مشعل راہ بنیں ہوئے ہیں۔‘‘
Maulana Azad and Acharya Kripalani are remembered as exemplary stalwarts who made outstanding contributions to national progress. They devoted themselves towards empowering the lives of the poor and youth. I bow to them on their Jayanti. Their ideals continue to motivate us.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2020