نئی دہلی ، 19نومبر: وزیراعظم، نریندرمودی نے سابق وزیراعظم محترمہ اندراگاندھی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ سابق وزیراعظم اندراگاندھی جی کو ان کی جینتی پرنمن ’’۔
سابق وزیراعظم محترمہ اندراگاندھی کو ان کی سالگرہ کے موقع پرخراج عقیدت ۔
पूर्व प्रधानमंत्री इंदिरा गांधी जी को उनकी जयंती पर नमन।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2020
Tributes to former PM Smt. Indira Gandhi Ji on her birth anniversary.