نئی دلّی، 31 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ” دیش کی سابق وزیر اعظم شریمتی اندرا گاندھی کو ان کے یوم وفات پر میں عاجزانہ شردھانجلی پیش کرتا ہوں۔ “
देश की पूर्व प्रधानमंत्री श्रीमती इंदिरा गांधी को उनकी पुण्यतिथि पर विनम्र श्रद्धांजलि।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 31, 2019