وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

            وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ”میں چودھری چرن سنگھ جی کی جینتی کے موقع پرانہیں یاد کرتا ہوں۔ چودھری چرن سنگھ جی محنت کش کسانوں کے تحفظ کے لئے اٹل تھے، انہوں نے حاشیہ پر آئے ہوئے لوگوں کو با اختیار بنانے کے لئے بھی ان تھک محنت کی۔ان کا شمار بھارت کے جمہوری تانے بانے کو مضبوط و مستحکم کرنے والوں کی صف اول میں ہوتا ہے۔

Explore More
ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی

Popular Speeches

ہر ہندوستانی کا خون ابل رہا ہے: من کی بات میں پی ایم مودی
India emerges as a global mobile manufacturing powerhouse, says CDS study

Media Coverage

India emerges as a global mobile manufacturing powerhouse, says CDS study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 جولائی 2025
July 24, 2025

Global Pride- How PM Modi’s Leadership Unites India and the World