وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی جینتی پر ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔انہیں بھارت کی ترقی خاص طور سے کامرس اور صنعت کے شعبے میں ان کے تعاون کے لئے عزت اور احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔انہیں ان کی عالمانہ فطرت اور دانشوارانہ صلاحیت کے لئے بھی جانا جاتا ہے۔‘‘
Tributes to Dr. Syama Prasad Mookerjee on his Jayanti. He is widely respected for his contribution to India’s development particularly in sectors such as commerce and industry. He was also known for his scholarly nature and intellectual prowess. pic.twitter.com/jcmgH3Lz6L
— Narendra Modi (@narendramodi) July 6, 2022