وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ہندوستان کے پہلے صدرڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک کے پہلے صدرجمہوریہ رہے ڈاکٹرراجندرپرساد کو ان کے یوم پیدائش پر شت شت نمن ۔ انھوں نے آزادی کی تحریک میں انتہائی سرگرم رول اداکیاتھاساتھ ہی آئین کی تعمیر میں بھی خصوصی تعاون دیاتھا۔ وزیراعظم نے کہاکہ عاجزی  وانکساری سے بھرپوران کی شخصیت ملک کے عوام کو ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی ۔

  • Mahendra singh Solanki Loksabha Sansad Dewas Shajapur mp December 05, 2023

    नमो नमो नमो नमो नमो नमो नमो
Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification