وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جنرل بپن راوت ، ان کی اہلیہ اور مسلح فورسز کے دیگر اہلکاروں کو آخری خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور مسلح فورسز کے دیگر اہلکاروں کو میرا آخری خراج عقیدت ۔ بھارت ان کے گراں مایہ تعاون کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا ہے’’۔
Paid my last respects to Gen Bipin Rawat, his wife and other personnel of the Armed Forces. India will never forget their rich contribution. pic.twitter.com/LAq83VfoBf
— Narendra Modi (@narendramodi) December 9, 2021