نئی دہلی، 10 /دسمبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سواہید دیوس پر آسام تحریک کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا::
’’سواہید دیوس پر ہم آسام تحریک کے عظیم شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آسام کی ترقی اور ریاست کے لوگوں کو بااختیار بنانے کے تئیں ان کا جوش و جذبہ ہم سب کو تحریک دیتا رہے گا۔‘‘
On Swahid Diwas, we pay homage to the great martyrs of the Assam Movement. Their passion towards the progress of Assam and empowerment of the state’s citizens continues to inspire us all.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 10, 2020