وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی جینتی کے موقع پر گلہائے عقیدت نذعر کئے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کے نظریات عالمی سطح پر گونجتے ہیں اور ان کے خیالات نے لاکھوں لوگوں کو تقویت فراہم کی ہے۔ #GandhiJayanti‘‘
Paid floral tributes to Mahatma Gandhi At Rajghat. His ideals reverberate globally and his thoughts have provided strength to millions of people. #GandhiJayanti pic.twitter.com/35hGMEC1RL
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2022