وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک وقوم کو نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنی مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ خدا کرے سال 2020 آپ کے لیے خوشیاں اور کامیابیاں پیش کرے۔ خدا کرے کہ یہ سال خوشیوں ،آسودگی اور خوش حالی سے مالامال ہو۔ خدا کرے کہ اس سال ہر شخص صحت مند رہے اور اس کی تمام آرزوئیں اور تمنائیں پوری ہوں۔ آپ سب کو 2020 کی دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات۔
Have a wonderful 2020!
— Narendra Modi (@narendramodi) January 1, 2020
May this year be filled with joy and prosperity. May everyone be healthy and may everyone’s aspirations be fulfilled.
आप सभी को साल 2020 की हार्दिक शुभकामनाएं।