وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سائنسی رپورٹ مشتر ک کی ہے جس میں ملک کے نومولود اوربچوں کی اموات کو کم کرنے میں سوچھ بھارت مشن جیسی کوششوں کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
‘‘سوچھ بھارت مشن جیسی کوششوں کے اثرات کو اجاگر کرنے والی تحقیق دیکھ کر خوشی ہوئی۔ بیت الخلاء تک مناسب رسائی نومولود بچوں اور بچوں کی اموات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
صاف اور محفوظ صفائی ستھرائی صحت عامہ کے لیے انقلابی تبدیلی لانے والی بن گئی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ہندوستان نے اس میں برتری حاصل کی ہے۔ ’’
Happy to see research highlighting the impact of efforts like the Swachh Bharat Mission. Access to proper toilets plays a crucial role in reducing infant and child mortality.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2024
Clean, safe sanitation has become a game-changer for public health. And, I am glad India has taken the…