نئی دلّی، 29 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے ریاض میں سلطنت ہاشمیہ اُردن کے عزت مآب شہنشاہ عبداللہ II بن الحسین سے فیوچر انویسٹمنٹ انی شیٹیو (ایف آئی آئی) یعنی  مستقبل کی سرمایہ کاری کی پہل  قدمی کے موضوع پر منعقدہ  بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے  شانہ بہ شانہ ملاقات کی۔  باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے سمیت مفاہمتی عر ض داشتوں اور عزت مآب کے 27 فروری سے یکم مارچ، 2018 کے دورہ بھارت کے دوران ہوئے معاہدوں پر تبادلہ خیالات کئے۔ انہوں نے مشرق وسطی میں قیام امن کے عمل اور دیگر خطہ جاتی ترقیات کے موضوع پر بھی بات چیت کی۔ دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے سر حد دہشت گردی کے مسئلے پر تعاون پر تبادلہ خیالات کیا۔

            بھارت اوراُردن کے درمیان تاریخی تعلقات، ثقافتی وابستگی اور عوام سے عوام کے تعلقات زمانہ قدیم سے قائم ہیں۔ وزیر اعظم کے دورہ اُردن اور شاہ اُردن کے 2018 کے دورہ بھارت نے باہمی رشتوں کو سمت اور رفتار بخشی ہے اور یہ باہمی احترام، مختلف باہمی، علاقائی اور کثیر ہمہ جہتی مسائل پر ہم آہنگی سے ہم کنار ہوئے  ہیں۔

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مملکت سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، آب و زراعت جناب عبدالرحمن الفضلی سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ  ماحولیات، آب و زراعت ایسے اہم شعبے ہیں، جن میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کے  وسیع تر امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی ماحولیات کو بہتر بنانے  اور آبی وسائل کے موثر طریقے سے استفادہ کرنے کے تئیں عہد بستہ ہیں۔

HE Ahmad Bin Salman Al Rajhi, Minister of Labour and Social Development called on PM Modi:

Prime Minister Narendra Modi interacted with His Excellency Ahmad Bin Salman Al Rajhi, Saudi Arabia’s Minister of Labour and Social Development. A wide range of issues were discussed during the meeting.

 

HRH Prince Abdulaziz bin Salman, Saudi Arabia’s Minister of Energy had a productive meeting with the PM

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi paid homage today to Mahatma Gandhi at his statue in the historic Promenade Gardens in Georgetown, Guyana. He recalled Bapu’s eternal values of peace and non-violence which continue to guide humanity. The statue was installed in commemoration of Gandhiji’s 100th birth anniversary in 1969.

Prime Minister also paid floral tribute at the Arya Samaj monument located close by. This monument was unveiled in 2011 in commemoration of 100 years of the Arya Samaj movement in Guyana.