نئیدہلی  ،  03 اکتوبر / وزیر اعظم نریندر مودی نے  مہاتما گاندھی  اور لال بہادر شاستری  کو  ، ان کے یومِ پیدائش  پر خراجِ عقیدت  پیش کیا ۔ وزیر اعظم  نے کہا کہ امن ، ہم آہنگی  اور بھائی چارہ  کے  تئیں مہاتما گاندھی  کی عہد بستگی   بدستور  آفاقی  اور اٹل  رہی ۔ انہوں نے ایک   ایسی دنیا کاتصور  کیا ، جہاں غریبوں میں   سے سب سے زیادہ غریب شخص  کو کس طرح با اختیار بنایا جا سکتا ہے ۔  ان کے آدرش  ہمارے  لئے  مشعل راہ ہیں ۔

      لال بہادر  شاستری  سے متعلق  انہوں نے کہا کہ ہندوستان   ، شاستری جی  کے گرانقدر تعاون کو کبھی بھجی فراموش نہیں کر پائے گا ۔ وہ ایک ایسے عظیم انسان تھے ،  جنہوں نے کسی بھی قیمت پر اپنے افکار اور اصول  سے انحراف نہیں کیا ۔

انہوں نے راج گھاٹ پر باپو  کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

وزیر اعظم  نے کہا کہ امن ، ہم آہنگی  اور بھائی چارہ  کے  تئیں مہاتما گاندھی  کی عہد بستگی   بدستور  آفاقی  اور اٹل  رہی ۔ انہوں نے ایک   ایسی دنیا کاتصور  کیا ، جہاں غریبوں میں   سے سب سے زیادہ غریب شخص  کو کس طرح با اختیار بنایا جا سکتا ہے ۔  ان کے آدرش  ہمارے  لئے  مشعل راہ ہیں ۔

انہوں نے وِجے گھاٹ پر شاستری  جی   کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

لال بہادر  شاستری  سے متعلق  انہوں نے کہا کہ ہندوستان   ، شاستری جی  کے گرانقدر تعاون کو کبھی بھجی فراموش نہیں کر پائے گا ۔ وہ ایک ایسے عظیم انسان تھے ،  جنہوں نے کسی بھی قیمت پر اپنے افکار اور اصول  سے انحراف نہیں کیا ۔

انہوں نے وِجے گھاٹ پر شاستری  جی   کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

لال بہادر  شاستری  سے متعلق  انہوں نے کہا کہ ہندوستان   ، شاستری جی  کے گرانقدر تعاون کو کبھی بھجی فراموش نہیں کر پائے گا ۔ وہ ایک ایسے عظیم انسان تھے ،  جنہوں نے کسی بھی قیمت پر اپنے افکار اور اصول  سے انحراف نہیں کیا ۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024

Media Coverage

Mutual fund industry on a high, asset surges Rs 17 trillion in 2024
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Chief Minister of Andhra Pradesh meets Prime Minister
December 25, 2024

Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri N Chandrababu Naidu met Prime Minister, Shri Narendra Modi today in New Delhi.

The Prime Minister's Office posted on X:

"Chief Minister of Andhra Pradesh, Shri @ncbn, met Prime Minister @narendramodi

@AndhraPradeshCM"