نئیدہلی ، 03 اکتوبر / وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو ، ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ امن ، ہم آہنگی اور بھائی چارہ کے تئیں مہاتما گاندھی کی عہد بستگی بدستور آفاقی اور اٹل رہی ۔ انہوں نے ایک ایسی دنیا کاتصور کیا ، جہاں غریبوں میں سے سب سے زیادہ غریب شخص کو کس طرح با اختیار بنایا جا سکتا ہے ۔ ان کے آدرش ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔
لال بہادر شاستری سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہندوستان ، شاستری جی کے گرانقدر تعاون کو کبھی بھجی فراموش نہیں کر پائے گا ۔ وہ ایک ایسے عظیم انسان تھے ، جنہوں نے کسی بھی قیمت پر اپنے افکار اور اصول سے انحراف نہیں کیا ۔
انہوں نے راج گھاٹ پر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ امن ، ہم آہنگی اور بھائی چارہ کے تئیں مہاتما گاندھی کی عہد بستگی بدستور آفاقی اور اٹل رہی ۔ انہوں نے ایک ایسی دنیا کاتصور کیا ، جہاں غریبوں میں سے سب سے زیادہ غریب شخص کو کس طرح با اختیار بنایا جا سکتا ہے ۔ ان کے آدرش ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ۔
انہوں نے وِجے گھاٹ پر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
لال بہادر شاستری سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہندوستان ، شاستری جی کے گرانقدر تعاون کو کبھی بھجی فراموش نہیں کر پائے گا ۔ وہ ایک ایسے عظیم انسان تھے ، جنہوں نے کسی بھی قیمت پر اپنے افکار اور اصول سے انحراف نہیں کیا ۔
انہوں نے وِجے گھاٹ پر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
لال بہادر شاستری سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہندوستان ، شاستری جی کے گرانقدر تعاون کو کبھی بھجی فراموش نہیں کر پائے گا ۔ وہ ایک ایسے عظیم انسان تھے ، جنہوں نے کسی بھی قیمت پر اپنے افکار اور اصول سے انحراف نہیں کیا ۔
राष्ट्रपिता महात्मा गांधी को उनकी 150वीं जन्म-जयंती पर शत-शत नमन।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2019
Tributes to beloved Bapu! On #Gandhi150, we express gratitude to Mahatma Gandhi for his everlasting contribution to humanity. We pledge to continue working hard to realise his dreams and create a better planet. pic.twitter.com/4y0HqBO762
At Rajghat, paid tributes to Bapu.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2019
Gandhi Ji’s commitment to peace, harmony and brotherhood remained unwavering. He envisioned a world where the poorest of the poor are empowered.
His ideals are our guiding light. #Gandhi150 pic.twitter.com/4UHLj1EfhB
‘जय जवान जय किसान’ के उद्घोष से देश में नव-ऊर्जा का संचार करने वाले पूर्व प्रधानमंत्री लाल बहादुर शास्त्री जी को उनकी जयंती पर शत-शत नमन। pic.twitter.com/Vr9KddOUf5
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2019
At Vijay Ghat, paid tributes to Shastri Ji.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2019
India will never forget the valuable contribution of Shastri Ji. He was a stalwart who never deviated from his ideals and principles, come what may. pic.twitter.com/myP7h3erqt