نئی دہلی’5مارچ : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے آج گجرات کے ادلج علاقے میں ان پورنا دھام ٹرسٹ میں شکشن بھون اورودیارتھی بھون کاسنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پراجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ بھارتی سماج روایتوں سے مالامال ہے ، جس کی وجہ سے وہ ایک پورے عہد کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں کامیاب رہاہے ۔ انھو ں نے تعلیم اورآب پاشی کو بہتربنانے کے لئے سماج کے مختلف طبقوں کے یکجاہونے کا ذکرکیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ اس طرح کی سماجی کوششوں سے عوام کو بہت بڑے پیمانے پرفائدہ ہواہے ۔
سردارولبھ بھائی پٹیل کویادکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ معاون شعبے کے تئیں سردارپٹیل کی کوششوں کو کبھی فراموش نہیں کیاجاناچاہیئے ۔
وزیراعظم نے گجرات کے عوام پرزوردیاکہ خوراک کی ڈبہ بندی پرکام کرے ۔ انھوں نے یہ بھی کہاکہ اس طرح کی لاگت کو جوڑے جانے سے کسانوں اورصنعتوں دونوں کوفائدہ پہنچے گا۔ ماں انپورنا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ انپورنا دھام ٹرسٹ کو صنفی مساوات اور ہرایک کے لئے خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے سماج کو استحکام دینا چاہیئے ۔

India has a rich history of societies rising to the occasion and taking the lead when it comes to solving the challenges every era has faced.
— PMO India (@PMOIndia) March 5, 2019
Communities have come together to improve irrigation and education. Several people have benefitted through these community efforts: PM
Today we pay homage to Maa Annapurna.
— PMO India (@PMOIndia) March 5, 2019
Annapurna Dham should give our society the strength to ensure there is gender equality and prosperity for everyone: PM @narendramodi
Today at Annapurna Dham, we remember the great Sardar Patel. His efforts towards the cooperative sector will never be forgotten: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 5, 2019
I would urge the people of Gujarat to work on food processing. Such value addition will help both farmers and industries: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 5, 2019