نئیدہلی۔25؍دسمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی لکھنؤ میں آج اٹل بہاری واجپئی میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ایک کتبے کی نقاب کشائی کی۔ اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزرائے اعلیٰ اور دیگر سرکردہ شخصیتیں اس موقع پر موجود تھیں۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اتفاق ہے کہ اچھی حکمرانی کے دن اس عمارت میں اٹل جی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اس عالیشان مجسمے سے لوگوں کو اچھی حکمرانی اور عوامی خدمات کے لئے لوک بھون میں کام کرنے کا جذبہ فراہم ہوگا۔
وزیراعظم نے کہا کہ چوں کہ لکھنؤ برسوں تک اٹل جی کا پارلیمانی حلقہ رہا، لہٰذا اٹل جی کے لئے وقف صحت سے متعلق تعلیم کے ادارے کا سنگ بنیاد رکھنا ان کی خوش نصیبی ہے۔ وزیراعظم نے یاد کیا کہ اٹل جی کہا کرتے تھے کہ زندگی کو ٹکڑوں میں نہیں دیکھا جاسکتا ، اسے مجموعی طور پر دیکھاجانا چاہئے۔ انہوں نے کہا ، یہی بات حکومت پر بھی صادق آتی ہے اور یہی بات اچھی حکمرانی پر بھی صادق آتی ہے۔ اچھی حکمرانی اس وقت تک ممکن نہیں ہے جب تک کہ ہم مسائل کو مجموعی اعتبار سے نہ سمجھیں۔
وزیراعظم نے صحت کے شعبے سے متعلق حکومت کے مستقبل کے خاکے کاذکرکیا جس کے تحت بیماریوں کی روک تھام کے حفظان صحت پر کام کیا جارہا ہے ، مناسب خرچ والے حفظان صحت کو وسعت دی جارہی ہے ، دواؤں اور طبی آلات کی سپلائی پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے جس کے تحت اس شعبے کی ہر مانگ کے پیش نظر سپلائی کو یقینی بنایاجارہا ہے اور یہ سب کام مشن کے اندازمیں کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سوچھ بھارت سے یوگ تک ، اُجّولا سے فٹ انڈیا موومنٹ تک او ر ان سب کے ساتھ آیوروید کو فروغ دینا، اس طرح کے ہر قدم کے ذریعے بیماریوں کی روک تھام میں اہم طور پر تعاون کیاجارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے دیہی علاقو ں میں تندرستی کے ایک لاکھ 25 ہزار سے زیادہ مراکز کی تعمیر کی جارہی ہے جو بیماریوں کی روک تھام سے متعلق حفظان صحت کی کنجی ہے۔ یہ مراکز بیماریوں کی ابتدائی علامتوں کو سمجھ کر شروع میں ابتدائی علاج میں کافی مددگار ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا آیوشمان بھارت کی وجہ سے ملک کے تقریباً 7 لاکھ غریب عوام کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ جن میں سے تقریباً گیارہ لاکھ مراکز صرف اترپردیش میں ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ گاؤوں سے گاؤوں تک صفائی ستھرائی اور صحت سے متعلق سہولیات کو قابل رسائی بنانے کیلئے ، حکومت کی طرف سے یہاں شروع کی گئی یہ مہم اترپردیش کے عوام کی زندگی کو آسان بنانے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی حکومت کی اچھی حکمرانی کا مطلب ہے ہر ایک سنوائی ،خدمات کی ہر شہری کو فراہمی، ہر ایک بھارتی کو موقع کی فراہمی، ہر شہری میں محفوظ ہونے کااحساس اور حکومت کے ہرنظام میں ، رسائی کی یقین دہانی۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد کے برسوں میں ہم نے حقوق پر سب سے زیادہ زور دیا ہے ۔ انہوں نے اترپردیش کے عوام سے درخواست کی کہ ہمیں اب اپنے فرائض اور ذمہ داریوں پر برابر کا زور دینا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں حقوق اور ذمہ داریوں کو ایک ساتھ یاد رکھنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اچھی تعلیم اور قابل رسائی تعلیم ہمارا حق ہے لیکن تعلیم کے اداروں کی حفاظت، اساتذہ کا احترام ہماری ذمہ داریاں ہیں۔ انہوں نے اپنی تقریر کے آخر میں کہا کہ ہمیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا چاہئے، اپنے مقاصد کو حاصل کرنا چاہئے اور یہ اچھی حکمرانی کے دن کے موقع پر ہمارا عزم ہوناچاہئے، یہی عوام کی امیدیں ہیں اور یہی اٹل جی کا جذبہ بھی تھا۔
ये भी संयोग है कि आज सुशासन दिवस के दिन, यूपी का शासन जिस भवन से चलता है, वहां अटल जी की प्रतिमा का अनावरण किया गया है।
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
उनकी ये भव्य प्रतिमा, लोकभवन में कार्य करने वाले लोगों को सुशासन की, लोकसेवा की प्रेरणा देगी: PM @narendramodi
इसके अलावाअटल जी को समर्पित अटलमेडिकल यूनिवर्सिटी का शिलान्यास किया गया है।
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
जो लखनऊ, बरसों तक अटल जी की संसदीय सीट रही हो, वहां आकर, शिक्षा से जुड़े, स्वास्थ्य से जुड़े संस्थान का शिलान्यास करना मेरे लिए सौभाग्य की बात है: PM @narendramodi
अटल जी कहते थे, कि जीवन को टुकड़ों में नहीं देखा जा सकता, उसको समग्रता में देखना होगा। यही बात सरकार के लिए भी सत्य है, सुशासन के लिए भी सत्य है। सुशासन भी तब तक संभव नहीं है, जब तक हम समस्याओं को संपूर्णता में,समग्रता में नहीं सोचेंगे: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
हेल्थ सेक्टर के लिए सरकार का रोड मैप है-
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
पहला- Preventive healthcare पर काम करना,
दूसरा- Affordable healthcareका विस्तार करना,
तीसरा- Supply Side Interventions,यानि इस सेक्टर की हर डिमांड को देखते हुए सप्लाई को सुनिश्चित करना और चौथा- Mission Mode intervention:PM @narendramodi
स्वच्छ भारत से लेकर योग तक, उज्ज्वला से लेकर फिट इंडिया मूवमेंट तक और इन सबके साथ आयुर्वेद को बढ़ावा देने तक- इस तरह की हर पहल बीमारियों की रोकथाम में अपना अहम योगदान दे रही है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
Preventive Health Care की ही एक कड़ी है- देश के ग्रामीण इलाकों में सवा लाख से ज्यादा वेलनेस सेंटरों का निर्माण। ये सेंटर बीमारी के शुरुआती लक्षणों को पकड़कर, शुरुआत में ही उनके इलाज में मददगार साबित होंगे: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
आयुष्मान भारत के कारण देश के करीब 70 लाख गरीब मरीजों का मुफ्त इलाज हो चुका है, जिसमें करीब 11 लाख यहीं यूपी के हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
स्वच्छता और स्वास्थ्य सुविधाओं को गांव-गांव तक सुलभ कराने का जो अभियान यहां की सरकार ने चलाया है, वो यूपी के लोगों के जीवन को आसान बनाने की दिशा में बड़ा कदम हैं: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
हमारी सरकार के लिए सुशासन का अर्थ है-
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
सुनवाई, सबकी हो।
सुविधा, हर नागरिक तक पहुंचे।
सुअवसर, हर भारतीय को मिले।
सुरक्षा, हर देशवासी अनुभव करे।
और सुलभता, सरकार के हर तंत्र की सुनिश्चित हो: PM @narendramodi
आज अटल सिद्धि की इस धरती से मैं यूपी के युवा साथियों को, यहां के हर नागरिक को एक और आग्रह करने आया हूं।
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
आजादी के बाद के वर्षों में हमने सबसे ज्यादा जोर अधिकारों पर दिया है, लेकिन अब हमें अपने कर्तव्यों, अपने दायित्वों पर भी उतना ही बल देना है: PM @narendramodi
हक और दायित्व को हमें साथ-साथ और हमेशा याद रखना है।
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019
उत्तम शिक्षा, सुलभ शिक्षा हमारा हक है, लेकिन शिक्षा के संस्थानों की सुरक्षा, शिक्षकों का सम्मान, हमारा दायित्व है: PM @narendramodi
हम अपना दायित्व निभाएं, अपने लक्ष्यों को प्राप्त करें, यही सुशासन दिवस पर हमारा संकल्प होना चाहिए, यही जनता की अपेक्षा है, यही अटल जी की भी भावना थी: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 25, 2019