PM Modi dedicates Bansagar Canal Project to the nation, move to provide big boost to irrigation in the region
PM Modi lays foundation stone of the Mirzapur Medical College, inaugurates 100 Jan Aushadhi Kendras
Previous governments left projects incomplete and this led to delay in development: PM Modi
Those shedding crocodile tears for farmers should be asked why they didn’t complete irrigation projects during their tenure: PM Modi

نئیدہلی۔15جولائی ، 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مرزا پور میں بان ساگر نہر پروجیکٹ قومی کے نام وقف کیا۔ اس سے پروجیکٹ سے حلقے میں آبپاشی میں کافی اضافہ ہوگا اور اتر پردیش کے مرزا پور اور الہ آباد ضلعوں کے کسانوں کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرزا پور طبی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے ریاست میں 100 جن اوشدھی مراکز کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے چُنار کے بالوگھاٹ میں گنگا ندی پر بنے ایک پُل کو بھی قوم کے نام وقف کیا جو مرزا پور اور وارانسی کے درمیان رابطے کو آسان بنائے گا۔

اس موقعے پر بولتے ہوئے، وزیراعظم نے کہا کہ مرزا پور حلقے میں لامحدود صلاحیت چھپی ہوئی ہے۔ انہوں نے شمسی پلانٹ کے افتتاح کے لیے فرانس کے صدر میخواں کے ساتھ مرزا پور کی اپنی گزشتہ دورے کو یاد کیا۔

وزیراعظم نے مختلف ترقیاتی منصوبوں اور کاموں کا ذکر کیا جن کا انہوں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران یا تو افتتاح کیا ہے یا سنگ بنیاد رکھا ہے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ بان ساگر پروجیکٹ کی منصوبہ بندی تقریباً چار دہائی پہلے ہوئی تھی اور 1978 میں اس کا سنگ بنیاد رکھا گیا تھا لیکن اس پروجیکٹ میں بے وجہ کافی تاخیر ہوتی گئی۔ انہوں نے کہا کہ 2014 کے بعد ، اس منصوبہ کو پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا کا ایک حصہ بنا دیا گیا اور مکمل کرنے کی سبھی کوشش کی گئی۔

مرکزی حکومت کے ذریعے کسانوں کی بہبود کے لیے کیے گئے اقدام کے بارے میں ذکر کرتے ہوئے، وزیراعظم نے خریف فصلوں کے لیے ایم ایس پی میں حال میں کیے گئے اضافے کا بھی ذکر کیا۔

انہوں نے اوشدھی کیندروں سمیت، غریبوں کو کفایتی صحت دیکھ بھال دستیاب کرانے کےلیے کیے گئے اقدام کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ سوچھ بھارت مشن بیماری کو کنٹرول کرنے میں بھی اثردار ثابت ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحت بیمہ یوجنا – آیوشمان بھارت جلد ہی نافذ کی جائے گی۔ انہوں نے مرکزی حکومت کی دیگر سماجی فلاحی منصوبوں کے بارے میں بھی ذکر کیا۔

Click here to read full text speech

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures

Media Coverage

India’s organic food products export reaches $448 Mn, set to surpass last year’s figures
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister lauds the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948
December 03, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi lauded the passing of amendments proposed to Oilfields (Regulation and Development) Act 1948 in Rajya Sabha today. He remarked that it was an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.

Responding to a post on X by Union Minister Shri Hardeep Singh Puri, Shri Modi wrote:

“This is an important legislation which will boost energy security and also contribute to a prosperous India.”