Quoteوزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت جن دھن ون دھن اور گوبر دھن پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔
Quoteسردار پٹیل سے رہنمائی حاصل کرکے پریتم رائے دیسائی جی نے احمد آباد میں بڑے پیمانے پر امداد باہمی ہاؤسنگ کے لئے کام کیا۔ ان کوششوں نے متعدد افراد کی امیدوں کو پرواز عطا کی: وزیر اعظم آنند میں
Quoteوزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ امول صرف دودھ کی ڈبہ بندی تک ہی محدود نہیں ہے۔ یہ اختیارکاری کا ایک عمدہ نمونہ بھی ہے۔
Quoteسردار پٹیل نے امداد باہمی پر مبنی ہاؤسنگ کے لئے بڑے پیمانے پر کام کیا:وزیر اعظم مودی
Quoteآج وقت آگیا ہے کہ جدت طرازی اور قدرو قیمت میں اضافے کو اہمیت دی جائے : وزیر اعظم آنند میں

نئی دہلی۔30ستمبر آج وزیر اعظم نریندر مودی نے آنند میں جدید ترین چاکلیٹ پلانٹ کے ساتھ جدیدفوڈ پروسیسنگ سہولیات کا افتتاح کیا۔  انہوں نے چاکلیٹ پلانٹ کو دیکھا اور وہاں انہیں  استعمال ہونے والی مختلف ٹیکنالوجی اور مختلف مصنوعات کے بارے میں بریفنگ  دی گئی ۔

|

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے  انہوں نے آنند کے  لوگوں کااتنی بڑی تعداد میں آنے کے لیے  شکریہ ادا کیا۔

|

انہوں نے کہا کہ آج  جن منصوبوں کا افتتاح کیا جا رہا ہے ، وہ کوآپریٹو شعبہ کے لئے بہت ہی نفع بخش  ہے۔  انہوں نے کہا کہ امول کا برانڈ تمام دنیا بھر میں جانا جاتا ہے اور یہ دنیا بھر کے لوگوں میں ترغیب کا ایک ذریعہ بن گیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ امول نہ صرف دودھ پروسیسنگ  ہے ، بلکہ بااختیار بنانے کا  یہ بہترین نمونہ بھی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ  کوآپریٹو کے ذریعہ ، سردار پیٹل نے ایک ایسا  راستہ دکھایا جس میں   نہ ہی حکومت اور نہ ہی کسی صنعت کار کوئی عمل دخل  ہے۔  انہوں نے کہا کہ یہ ایک منفرد نمونہ ہے جہاں لوگ واقعتاً  اہم ہیں۔  وزیر اعظم نے کہا کہ گجرات میں کوآپریٹو شعبہ  میں ہونے والی کوششیں لوگوں، خاص طور پر کسانوں کی مدد  کی ہیں۔  انہوں نے شہر ی  ترقی سے متعلق  سردار پٹیل کی کوششوں کو بھی یاد کیا ۔.

|

2022 میں بھارت کی آزادی کے 75 ویں سالگرہ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان دودھ کے شعبہ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن اسے مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدت اور اضافی قدر پر توجہ دینے کا وقت آ گیا ہے۔ اس سلسلے میں، انہوں نے شہد کی پیداوار پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔.

|

 

تقریر کا مکمّل متن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How has India improved its defence production from 2013-14 to 2023-24 since the launch of

Media Coverage

How has India improved its defence production from 2013-14 to 2023-24 since the launch of "Make in India"?
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi pays tribute to Shree Shree Harichand Thakur on his Jayanti
March 27, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi paid tributes to Shree Shree Harichand Thakur on his Jayanti today. Hailing Shree Thakur’s work to uplift the marginalised and promote equality, compassion and justice, Shri Modi conveyed his best wishes to the Matua Dharma Maha Mela 2025.

In a post on X, he wrote:

"Tributes to Shree Shree Harichand Thakur on his Jayanti. He lives on in the hearts of countless people thanks to his emphasis on service and spirituality. He devoted his life to uplifting the marginalised and promoting equality, compassion and justice. I will never forget my visits to Thakurnagar in West Bengal and Orakandi in Bangladesh, where I paid homage to him.

My best wishes for the #MatuaDharmaMahaMela2025, which will showcase the glorious Matua community culture. Our Government has undertaken many initiatives for the Matua community’s welfare and we will keep working tirelessly for their wellbeing in the times to come. Joy Haribol!

@aimms_org”