وزیر اعظم مودی نے آج یوگانڈا کے صدر مملکت کگوتا موسیوینی سے کارآمد بات چیت کی۔ دونوں لیڈران نے مشترکہ طور ایک وفدی سطح کی میٹنگ کی صدارت کی اور باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔
وزیر اعظم مودی نے ڈھانچہ توانائی ، زراعت اور ڈیری کے شعبے میں 200 ارب امریکی ڈالر کے بقدر کے دو سطری کریڈٹ کا اعلان بھی کیا۔
وفدی سطح کی میٹنگ کے بعد، دفاعی توانائی، آفیشئیل اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرس کو ویزا سے مستثنی رکھنے، ثقافتی تبادلے کے پروگرام اور مٹیرئیل ٹیسٹنگ لیبوریٹری کے میدان میں چار مفاہمتی عرضداشتوں پر دستخط کیے گئے۔