نئی دہلی،2- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر 2021 کو گلاسگو میں سی او پی 26 سے الگ ہٹ کر اسرائیل کے وزیراعظم عزت مآب جناب نافتالی بینت سے ملاقات کی۔ یہ دونوں وزرائےا عظم کے درمیان پہلی ملاقات ہے۔
دونوں لیڈروں نے باہمی اسٹریٹیجک شراکت داری کا جائزہ لیا اور متعدد شعبوں میں ہوئی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں لیڈروں نے خاص طور پر اعلی تکنالوجی اور اختراعات کےشعبے میں اپنے تعاون کو مزید وسیع کرنے پر اتفاق کیا۔
اس بات کو یاد کرتےہوئے کہ آئندہ برس بھارت اور اسرائیل کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات کے قیام کو 30 برس مکمل ہوجائیں گے ، وزیراعظم نے جناب بینت کو بھارت آنے کی دعوت پیش کی۔
שמח שנפגשתי שוב עם @naftalibennett . היו לנו שיחות משמעותיות בנושא קידום יחסי הודו וישראל בתחומי המחקר, חדשנות וטכנולוגיה עתידנית אשר חשובים להעצמת הדור החדש pic.twitter.com/cJecB26ZqZ
— Narendra Modi (@narendramodi) November 2, 2021
Glad to have met, yet again, PM @naftalibennett. We had fruitful talks on boosting India-Israel friendship in sectors such as research, innovation and futuristic technologies. These sectors are critical for empowering our youngsters. pic.twitter.com/AUEENd6xCE
— Narendra Modi (@narendramodi) November 2, 2021