وزیر اعظم نریندر مودی نے منی ترون ساگر جی مہاراج کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، “منی ترون ساگر جی مہاراج کی رحلت پر میں بہت غمگین ہوں۔ ہم ان کو ، ان کے اعلیٰ نظریات، جذبے اور سماج کو دیے گئے ان کے تعاون کے لئے ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ میں اس غم کے وقت میں جین سماج اور ان کے لاتعداد شاگردوں کے ساتھ ہوں۔”
Deeply pained by the untimely demise of Muni Tarun Sagar Ji Maharaj. We will always remember him for his rich ideals, compassion and contribution to society. His noble teachings will continue inspiring people. My thoughts are with the Jain community and his countless disciples. pic.twitter.com/lodXhHNpVK
— Narendra Modi (@narendramodi) September 1, 2018