وزیر اعظم مودی نے چندریان 2 کامیاب لانچنگ کے لئے بھارتی خلائی تحقیقی ادارے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے آڈیو پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ چاند مشن کی کامیابی پورے ملک کے لئے فخر و انبساط کا لمحہ تھا۔

 وزیر اعظم مودی نے اسرو کے سائنسدانوں کی ستائش کی اور کہا کہ یہ مشن ہمیں چاند کے بارے میں مزید معلومات فراہم کرانے میں مدد کرے گا جن کے بارے میں ہم اب تک انجان تھے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس مشن سے بھارت چاند پر قدم رکھنے والے ممالک میں چوتھا ملک بن گیا ہے۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
How MSMEs in Tier 2 & Tier 3 Cities Are Fuelling India’s Growth

Media Coverage

How MSMEs in Tier 2 & Tier 3 Cities Are Fuelling India’s Growth
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 مارچ 2025
March 10, 2025

Appreciation for PM Modi’s Efforts in Strengthening Global Ties