Youth of the country must always be prepared to play a bigger role for the development of the nation and the society: PM
Words one speak may or may not be impressive but it should definitely be inspiring: PM Modi
Youth have the advantage of freshness and new ideas, enabling them to face new challenges more effectively: PM Modi

نئی دہلی، 27 فروری ، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول ایوارڈ2019 کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے ایواارڈ یافتہ گان کو نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019 اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ اس تقریب میں انہوں نے کھیلوں انڈیا ایب کی شروعات کی جو عوام کو معلومات فراہم کرے گا۔

 نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019 کے شرکاء اور ایوارڈ یافتگان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے ان کی توانائی اور ان کی لگن کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیسٹیول نئے بھارت کی تصویر پیش کرتا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے نیو انڈیا کے خواب کے ساتھ جڑنے کی اپیل کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے نوجوانوں کو ملک اور سماج کی ترقی کے لئے بڑا کردار ادا کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے۔

وزیراعظم نے ملک کے نوجوانوں سے ایک سماج کی بہتری کے لئے خود میں بات چیت کا بہتر ہنر پیدا کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ جو لفظ بیان کئے جاتے ہیں وہ کسی کو غیر متاثر یا متاثر کرسکتا ہے۔ لیکن وہ لفظ یقینی طور پر ترغیب دینے والا ہوناچاہئے۔ انہوں نے ملک کے نوجوانوں سے اس کے مختلف موضوعات پر غور کرنے اور بحث ومباحثہ کرنے کی اپیل کی۔ نوجوانوں کی تازگی اور نئے خیالات کا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ جس سے وہ درپیش چیلنجوں کا زیادہ موثر انداز میں مقابلہ کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔

وزیراعظم نے امیدظاہر کی کہ نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول نوجوانوں میں توانائی پیدا کرے گا اور بہتر طریقے سے بات چیت کرنے کی صلاحیت بھی پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔ انہو ں نے کہاکہ ایسے واقعات ان لوگوں کو ترغیب دیں گے جو پارلیمان بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔

قبل ازیں ایوارڈ یافتگان کو وزیراعظم کے ساتھ اپنے خیالات اور نظریات کا تبادلہ کرنے کا موقع فراہم کیا تھا۔ وزیراعظم نے فیسٹیول کے شرکاء کے ساتھ بات چیت بھی کی۔

 نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019، کاانعقاد نوجوانوں کی امور اور کھیل کود کی وزارت صحت‘‘ نئے بھارت کی آواز اور پالیسی کے لئے حل اور تعاون ’’ کے مرکزی خیال پر نیشنل سروس اسکیم (این ایس ایس) اور نہرو یوا کیندر سنگھٹن(این وائی کے ایس) کے ذریعہ مشترکہ طور پر کیا گیا ہے

 

 

 

 

 

تقریر کا مکمّل متن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi condoles loss of lives due to stampede at New Delhi Railway Station
February 16, 2025

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the loss of lives due to stampede at New Delhi Railway Station. Shri Modi also wished a speedy recovery for the injured.

In a X post, the Prime Minister said;

“Distressed by the stampede at New Delhi Railway Station. My thoughts are with all those who have lost their loved ones. I pray that the injured have a speedy recovery. The authorities are assisting all those who have been affected by this stampede.”