وزیر اعظم نریندر مودی ٹوکیو، جاپان پہنچے جہاں وہ بھارت۔ جاپان سالانہ سربراہ ملاقات میں شرکت کریں گے۔ اس سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ وزیر اعظم مودی، وزیر اعظم شنزو آبے سے بھی گفت و شنید کریں گے۔.
Landed in Tokyo. I am confident this visit will add new vigour to the strong friendship between India and Japan.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 27, 2018
今、東京に着陸しました。今回の日本訪問はインドと日本の強い友好関係に新たな勢いを与える、と確信しております。 pic.twitter.com/mG5LHrVpBI