QuoteFor 70 years, the Congress party thought only about its own welfare, betrayed the farmers and used them as a vote ban: PM Modi
QuoteNDA Government is committed to welfare of farmers and hence has fulfilled the promise regarding the Minimum Support Price: PM Modi in Punjab
QuoteHistoric increase of 1.5 times in the MSP for kharif crops would significantly add to farmers’ income and empower them: PM Modi
QuoteCongress is spreading lies and rumours regarding Minimum Support Price: PM Modi
QuoteInitiatives like Jan Dhan Yojana, Ujjwala Yojana, Mudra Yojana and Fasal Bima Yojana have benefitted farmers immensely: PM Modi

مالوت پنجاب میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پارٹی کی شدید نکتہ چینی کی اور پارٹی کو کسانوں کی فلاح و بہبود کے بارے میں نہ سوچنے کا مورد الزام ٹھہرایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ 70 برسوں میں کانگریس نے صرف اپنے مفادات کے بارے میں سوچا، جبکہ کسانوں کو دھوکہ دیا اور انہیں محض ووٹ بینک کے طور پر استعمال کیا۔

|

وزیر اعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے حکومت کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے اپنے عزم پر قائم ہے اور خریف کی فصلوں کے لئے کم از کم امدادی قیمت میں ڈیڑھ گنا کے اضافے کے تاریخی فیصلے کو منظوری دے کر اپنے اس عزم کو پورا کیا ہے۔ جناب وزیر اعظم نے کہا کہ اس قدم سے کاشتکاروں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا اور وہ بااختیار بنیں گے۔ انہوں نے ایم ایس پی کے تعلق سے جھوٹ اور افواہیں پھیلانے کے لئے کانگریس کی تنقید کی۔

|

وزیر اعظم نے مرکز کے ذریعہ کیے گئے مختلف کاشتکار دوست اقدامات جیسے یوریا پر سو فیصد نیم کی کوٹنگ ، کسان سمپدا یوجنا اور ای۔ نیم کا تفصیل کے ساتھ تذکرہ کی۔

|

انہوں نے جن دھن یوجنا، اُجولا یوجنا، مُدرا یوجنا اور فصل بیما یوجنا جیسی پہل قدمیوں کا بھی ذکر کیا اور بتایا کہ کس طرح سے یہ یوجنائیں کسانوں کو بااختیار بنا رہی ہیں۔

|

 

|

 

تقریر کا مکمّل متن پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں.

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy

Media Coverage

India's first microbiological nanosat, developed by students, to find ways to keep astronauts healthy
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 فروری 2025
February 20, 2025

Citizens Appreciate PM Modi's Effort to Foster Innovation and Economic Opportunity Nationwide