وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ چند دنوں کے دوران مہاراشٹرا اور گجرات میں دو   پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"گزشتہ چند دنوں میں، 2  پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ یہ پارک مہاراشٹر کے امراوتی، اور گجرات کے نوساری میں بنائے جائیں گے۔ یہ پارک پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں گے، اختراع کو فروغ دیں گے اور روزگار کےمتعدد مواقع پیدا کریں گے۔ "

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait

Media Coverage

When PM Modi Fulfilled A Special Request From 101-Year-Old IFS Officer’s Kin In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi