وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ چند دنوں کے دوران مہاراشٹرا اور گجرات میں دو پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ستائش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"گزشتہ چند دنوں میں، 2 پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے۔ یہ پارک مہاراشٹر کے امراوتی، اور گجرات کے نوساری میں بنائے جائیں گے۔ یہ پارک پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں گے، اختراع کو فروغ دیں گے اور روزگار کےمتعدد مواقع پیدا کریں گے۔ "
Over the last few days, foundation stones for 2 PM-MITRA mega textile parks have been laid. These parks will come up in Amravati, Maharashtra and Navsari, Gujarat. They will bolster productivity, foster innovation and generate many employment opportunities. #PragatiKaPMMitra pic.twitter.com/X3fGwcMw2J
— Narendra Modi (@narendramodi) July 16, 2023