وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گگن سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جوہو سے پُنے کی اڑان کے دوران ہیلی کاپٹروں کے لئے کارکردگی پر مبنی نیوی گیشن کے لئے ایشیاء کے پہلے مظاہرے کو سراہا۔
شہری ہوابازی اور اسٹیل کے مرکزی وزیر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :-
‘‘ اس شعبے کے لئے ایک قابل ذکر سنگ میل! یہ محفوظ اور زیادہ عمدہ ہوائی سفر کے لئے جدید ٹیکنالوجیز استعمال کرنے کے ہمارے عہدکو اجاگر کرتا ہے۔’’
Noteworthy milestone for the sector! It underscores our commitment to embracing advanced technologies for a safer and more efficient air traffic management. https://t.co/CQsf357gjM
— Narendra Modi (@narendramodi) June 2, 2023