وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوک سبھا میں آئین (ایک سو اٹھائیسویں ترمیم) بل 2023 کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘آئین (ایک سو اٹھائیسویں ترمیم) بل، 2023 کی لوک سبھا میں اس طرح کی غیر معمولی حمایت کے ساتھ منظوری پر خوشی ہوئی۔ میں کے تمام پارٹیوں کےممبران پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
ناری شکتی وندن ادھینیم ایک تاریخی قانون ہے جو خواتین کو بااختیار بنانے میں مزید اضافہ کرے گا اور ہمارے سیاسی عمل میں خواتین کی اورزیادہ شرکت کے لئے راہ ہموار کرےگا ۔’’
Delighted at the passage of The Constitution (One Hundred and Twenty-Eighth Amendment) Bill, 2023 in the Lok Sabha with such phenomenal support. I thank MPs across Party lines who voted in support of this Bill.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 20, 2023
The Nari Shakti Vandan Adhiniyam is a historic legislation which…