نئی دہلی،15؍ اگست، 2019؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے رکشا بندھن کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا :
‘‘رکشا بندھن کی آپ سبھی کو تہہ دل سےمبارکباد‘‘۔
रक्षाबंधन की आप सभी को हार्दिक शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) August 15, 2019
Greetings on the auspicious occasion of Raksha Bandhan.