نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہم وطنوں کو اوڈیا نئے سال اور مہا بشوب پانا سنکرانتی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
"اوڈیا نئے سال اور مہا بشوب پانا سنکرانتی کی مبارکباد۔
میری دعا ہے کہ نیا سال خوشیوں سے بھرپور ہو۔ ہمارے معاشرے میں خیر سگالی کے جذبے کو مزید فروغ ملے اور سبھی پوری طرح صحت مند ہوں۔"
Happy Odia New Year! May the coming year be filled with joy and good health. pic.twitter.com/vaCfpNwn6G
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2022