نئیدہلی۔25؍جنوری۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک و قوم کو نیشنل ووٹرس ڈے یعنی قومی یوم رائے دہندگان کی مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا ’’قومی یوم رائے دہندگان کی مبارکباد  ۔آج کا دن  مقامی ، ریاستی  اور قومی سطح پر جمہوری عمل میں  مسلسل  شرکت کے ذریعے ہماری جمہوریت کو مضبوط ومستحکم کیے جانے کی عہدبستگی کا اعادہ کرتا ہے۔ آپ بہت بہتر کام کررہے ہیں ، آپ  یقیناً نیوانڈیا  کی تعمیر  میں اہم خدمات انجام دیں گے۔

اس موقع پر میں زندگی کے تمام شعبوں کے لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ رائے دہندگان کے اندراج کے بارے میں بیداری پیدا کی جائے  ۔ اس کے لئے میں اپنے جوان دوستوں سے خاص طور سے گزارش کرتا ہوں کہ اگر انہوں نے فہرست رائے دہندگان میں اپنا اندراج نہیں کرایا ہے تو اپنا اندراج فوراً کرائیں۔ پول کیا جانے والا ہر ووٹ جمہوریت کے تانے بانے کو فروغ دیتا ہے۔ ‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait

Media Coverage

Snacks, Laughter And More, PM Modi's Candid Moments With Indian Workers In Kuwait
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22دسمبر 2024
December 22, 2024

PM Modi in Kuwait: First Indian PM to Visit in Decades

Citizens Appreciation for PM Modi’s Holistic Transformation of India