وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے دہندگان کے قومی دن پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے ۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’رائے دہندگان کے قومی دن پر مبارکباد ،ووٹ سے بڑھ کر کچھ نہیں، میں ووٹ ضرور دوں گا( نتھنگ لائک ووٹنگ ،آئی ووٹ فور شیور) کے اس سال کے موضوع سے تحریک ملی ہے،ہم سب الیکشن میں سرگرم شرکت کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام کرسکتے ہیں اور اپنی جمہوریت کو مضبوط کرسکتے ہیں ، میں اس شعبہ میں الیکشن کمیشن کی کوششوں کی بھی تعریف کرتا ہوں۔‘‘
Greetings on National Voters’ Day. Inspired by this year’s theme of ‘Nothing Like Voting, I Vote For Sure’, may we all work together to further strengthen active participation in elections and strengthen our democracy. I also laud ECI for their efforts in this area. @ECISVEEP
— Narendra Modi (@narendramodi) January 25, 2023