نئی دلّی ، 05 جون وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید کے موقع پر عوام کو اپنی مبارک باد پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مبارک باد کے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ” یہ خصوصی دن ہمارے سماج میں امن ، رحم دلی اور ہم آہنگی کا جذبہ پیدا کرے ۔ ہر ایک کی زندگی کو بھر پور خوشیوں سے ہم کنار کرے ۔ “
Have a blessed Id-ul-Fitr. pic.twitter.com/71R9GMW3Tf
— Narendra Modi (@narendramodi) June 5, 2019