نئی دہلی ،16نومبر: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے کہاکہ‘‘بھائی دوج کے مبارک موقع پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔’’
भाई दूज के पावन अवसर पर आप सभी को बहुत-बहुत शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 16, 2020