نئیدہلی۔15نومبر ۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام کو یوم تشکیل جھارکھنڈ کی سالانہ یادگار کے موقع پر یوم تشکیل ریاست کی مبارکباد دی ہے۔ جناب نریندر مودی نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا :
“झारखंड के लोगों को राज्य के स्थापना दिवस की हार्दिक शुभकामनाएं।
’’ جھارکھنڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تشکیل پر مبارکباد ! بھگوان برسا منڈا کے آشیر واد سے خدا کرے کہ یہ ریاست آئندہ برسوں میں ترقی اور شان وشوکت کی نئی بلندیاں سر کرے !‘‘
झारखंड के लोगों को राज्य के स्थापना दिवस की हार्दिक शुभकामनाएं।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 15, 2018
Greetings to the people of Jharkhand on their Statehood Day.
With the blessings of Bhagwan Birsa Munda, may this state scale new heights of growth and glory in the coming years.