وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے یوم تاسیس پر اس کے عوام کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم نے کہا ’’بھارت کی تاریخ میں اہم مقام رکھنے والے ہریانہ کے سبھی باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی تہہ دل سے مبارکباد۔ خوشحالی اور ترقی کی علامت یہ ریاست ترقی کے نئی – نئی اونچائی حاصل کرتا رہے۔‘‘
भारतीय इतिहास में अहम स्थान रखने वाले हरियाणा के सभी निवासियों को राज्य के स्थापना दिवस की हार्दिक बधाई। समृद्धि और प्रगति का प्रतीक यह प्रदेश उन्नति के नए-नए कीर्तिमान बनाता रहे।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2020