نئی دلّی، 12 اگست / وزیر اعظم جناب نریندر،مودی نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے ہم وطن شہریوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ”عید الاضحی کے موقع پر میری بہترین نیک خواہشات۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ تیوہار ہمارے سماج میں امن اور خوشی کے جذبے کو فروغ دے گا۔ عید کی مبارک۔“
My best wishes on the occasion of Eid al-Adha. I hope it furthers the spirit of peace and happiness in our society. Eid Mubarak!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 12, 2019