وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل میں ڈیف اولمپکس 2021 میں حصہ لینے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ ان کھلاڑیوں کی خیر سگالی سے واقعی متاثر ہوئے جنہوں نے کھیلوں میں جانے سے پہلے قومی جنگی یادگار کا دورہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
‘‘ہندوستان آج سے شروع ہونے والے ڈیف اولمپک2021# میں ہمارے دستے کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ ہمارے تمام باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات۔
کھیلوں میں جانے سے پہلے نیشنل وار میموریل کا دورہ کرنے کے ان کی خیر سگالی سے میں واقعی متاثر ہوا ۔’’
India is cheering for our contingent at the #Deaflympics2021 which commence today. Best wishes to all our talented athletes.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 1, 2022
I was really touched by their gesture of visiting the National War Memorial before heading to the games. https://t.co/J6PEBCBBJU