اگست،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں عمارت کے زمیں بوس ہوجانے کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیاہے۔
وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’مہاراشٹر کے رائے گڑھ کے مہاڈ میں عمارت کے زمیں بوس ہوجانے سے غمزدہ ہوں۔ اس حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھو دینے والے کنبوں کے تئیں میری تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں۔ مقامی حکام اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں سانحے کی جگہ پر موجود ہیں اور ہر ممکن مدد بہم پہنچارہی ہیں‘‘۔
Saddened by the building collapse in Mahad, Raigad in Maharashtra. My thoughts are with the families of those who lost their dear ones. I pray the injured recover soon. Local authorities and NDRF teams are at the site of the tragedy, providing all possible assistance: PM
— PMO India (@PMOIndia) August 25, 2020