نئیدہل۔29؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں رونما ہوئے سڑک حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں رونما ہونے والا حادثہ بدبختانہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے احساسات سوگوار کنبوں کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد روبہ صحت ہوجائیں۔
The accident in Maharashtra’s Nashik district is unfortunate. In this hour of sadness, my thoughts are with the bereaved families. May the injured recover at the earliest: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 29, 2020