وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے منڈی، ہماچل پردیش میں سڑک حادثہ کے دوران ہونے والی اموات پر رنج وغم کا اظہار کیاہے۔
وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ‘‘ ہماچل پردیش کے منڈی میں سڑک حادثہ کی خبر سے کافی دکھ ہوا ہے۔سرکار راحت اور بچاؤ کے کاموں میں لگی ہوئی ہے۔اس حادثہ میں مرنے والوں کے اہل خانہ کے تئیں گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اورزخمیوں کے جلد صحتیاب ہونے کی دعا کرتا ہوں۔’’
हिमाचल प्रदेश के मंडी में सड़क हादसे की खबर से अत्यंत दुख हुआ है। सरकार राहत और बचाव कार्य में जुटी हुई है। इस दुर्घटना में मृतकों के परिजनों के प्रति गहरी संवेदना प्रकट करता हूं और घायलों के जल्द स्वस्थ होने की कामना करता हूं : PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) November 16, 2020