وزیراعظم جناب نریندرمودی نے این اے بی ایچ اعزاز حاصل کرنے والا اولین ایمس بننے پر، ایمس ناگپور کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
ایمس ناگپور کا ٹوئیٹ ساجھاکرتے ہوئے ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘@AIIMSNagpur کی ٹیم کو مبارکباد ۔ جس نے حفظان صحت سے متعلق اعلیٰ درجے کی خدمات فراہم کرنے میں ایک اعلیٰ معیارقائم کیاہے ۔
Congratulations to the team at @AIIMSNagpur on this feat, setting a benchmark in delivering quality healthcare services. https://t.co/Mdoy2haaCh
— Narendra Modi (@narendramodi) June 1, 2023